مشرق وسطیٰ پر ایک اور جنگ Ú©Û’ سائے، پاکستان کا صورتØ+ال پر اظہار تشویش
دفتر خارجہ Ù†Û’ مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ موجودہ صورتØ+ال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی امن واستØ+کام Ú©Ùˆ سنگین خطرہ ہے۔


دفتر خارجہ Ú©ÛŒ جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ خود مختاری اور سالمیت کا اØ+ترام اقوام متØ+دہ چارٹر Ú©Û’ بنیادی اصول ہیں۔ یکطرفہ اقدامات اور طاقت Ú©Û’ استعمال سے گریز بہت اہم ہے۔


پاکستان Ù†Û’ تمام فریقین Ú©Ùˆ مشورہ دیا ہے کہ وہ کشیدگی Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لئے تعمیری رابطے اور سفارتی چینل استعمال کریں۔ فریقین اقوام متØ+دہ چارٹر اور عالمی قوانین Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے ہوئے معاملہ Ø+Ù„ کریں۔


خیال رہے کہ عراقی دارالØ+کومت بغداد Ú©Û’ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر راکٹ Ø+ملے میں ایرانی القدس فورس Ú©Û’ رہنما قاسم سلیمانی سمیت 7 افراد جاں بØ+Ù‚ ہو گئے ہیں۔


امریکی میڈیا Ú©Û’ مطابق بغداد کارگو ٹرمینل Ú©Û’ قریب سڑک پر 2 گاڑیوں Ú©Ùˆ راکٹ Ø+ملوں کا نشانہ بنایا گیا جس میں القدس فورس Ú©Û’ سربراہ جنرل سلیمانی اور عراق Ú©ÛŒ پاپولر موبائلائزیشن فورس Ú©Û’ ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس جاں بØ+Ù‚ ہوئے۔


پینٹاگون Ù†Û’ تصدیق Ú©ÛŒ ہے کہ قاسم سلیمانی Ú©Ùˆ مارنے کا Ø+Ú©Ù… امریکی صدر Ù†Û’ دیا۔ امریکی وزارت دفاع Ú©Û’ مطابق جنرل سلیمانی خطے میں امریکی سفارتی عملے اور فورسز پر Ø+ملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، جنرل سلیمانی اور قدس فورسز سیکڑوں امریکی فوجیوں Ú©Ùˆ مارنے اور زخمی کرنے میں ملوث ہے۔


جنرل سلیمانی پر Ø+ملے Ú©ÛŒ تصدیق ہوتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ امریکی پرچم ٹویٹ کیا۔ امریکی Ø+کام Ú©Û’ مطابق راکٹ Ø+ملہ عراق میں امریکی کنٹریکٹر Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Û’ ردعمل میں کیا گیا۔


ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی Ù†Û’ جنرل سلیمانی Ú©ÛŒ موت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن Ù†Û’ راکٹ Ø+ملے سے داعش Ú©Ùˆ کمزور کرنے کا بدلہ لیا ہے۔ وزیر خارجہ جواد ظریف Ù†Û’ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر Ø+ملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا Ú©Ùˆ اس Ø+رکت Ú©Û’ نتائج بھگتنا ہوں Ú¯Û’Û”


یاد رہے گزشتہ کئی روز سے بغداد میں امریکی سفارتخانے Ú©Û’ باہر امریکی فضائی Ø+ملوں Ú©Û’ خلاف اØ+تجاجی مظاہرے کیے جا رہے تھے۔


ادھر بغداد میں امریکی Ø+ملے پر ایران Ú©Û’ وزیر خارجہ جواد ظریف Ù†Û’ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر Ø+ملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا Ú©Ùˆ اس Ø+رکت Ú©Û’ نتائج بھگتنا ہوں Ú¯Û’Û” خطے میں سنگین صورتØ+ال Ú©Û’ سبب ایران میں ٹاپ سیکورٹی باڈی کا فوری اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔




دوسری جانب ایرانی جنرل قاسم سلیمانی Ú©ÛŒ ہلاکت پر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی Ù†Û’ کہا ہے کہ Ø+ملے سے خطے میں کشیدگی خطرناک Ø+د تک بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔


اس Ú©Û’ علاوہ روس، چین اور فرانس سمیت مختلف ممالک Ù†Û’ بھی Ø+ملے Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ جبکہ امریکا Ù†Û’ اپنے شہریوں Ú©Ùˆ فوری عراق سے نکلنے Ú©ÛŒ ہدایت کر دی ہے۔


عراق Ú©Û’ نگران وزیراعظم Ù†Û’ امریکی Ø+ملے Ú©ÛŒ مذمت کرتے ہوئے اسے جارØ+یت قرار دے دیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا ہے کہ امریکی Ø+ملے سے عراق میں تباہ Ú©Ù† جنگ کا آغاز ہو گا۔ ادھر عراقی سیاستدان اور ملیشیا لیڈر مقتدیٰ الصدر Ù†Û’ مہدی آرمی دوبارہ فعال کرنے کااعلان کر دیا ہے۔


شام Ù†Û’ امریکی Ø+ملے Ú©ÛŒ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تنازعات Ú©Ùˆ ہوا دینے Ú©ÛŒ کوشش کر رہا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ Ø+ملےسے کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ Ø+کومت فرانس Ú©ÛŒ جانب سے جاری بیان Ú©Û’ مطابق Ø+ملے Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ مزید خطرناک بنا دیا ہے۔


ترجمان چینی وزارت خارجہ Ù†Û’ پیغام دیا ہے کہ متعلقہ فریقین بالخصوص امریکا مزید کشیدگی سے بچنے کیلئے تØ+مل کا مظاہرہ کریں۔